با د ام کی بر فی

0
124

ا جزاء
با دام : ایک پاؤ
چینی: ڈیڑھ پا ؤ
گھی : ایک پا ؤ 
دودھ: تین پا ؤ 
چھو ٹی الا ئچی تین عدد
تیا ری کا ٹا ئم: ۱۰ منٹ
پکا نے کا ٹا ئم : ۳۰ منٹ
فوا ئد 
یہ بر فی بہت ا چھی ہے ۔اس میں با دام کا استعما ل ہے ۔بچے اس کو بہت شو ق سے کھا تے ہیں ۔با دا م میں مو جو د ایل کا ر نیٹا ئن (Carintain)اور ریبو فیون(143Riboflabin)دو ایسے اجزاء ہیں جو کہ بڑھتی ہو ئی عمر میں فا ئد ہ مند ہو تے ہیں ۔با دا م کے علا وہ اس میں دودھ بھی بہت فا ئدہ مند ہے۔ذہینی ما ہرین کا کہنا ہے کہ با دام یا با دام کا تیل اعصا بی نظا م کو درست رکھتا ہے ۔دودھ میں کلیشم او ر پڑو ٹین پا ئی جا تی ہے۔
تر کیب
سب سے پہلے با دام کا چھلکا ا تا ر کر اس میں دودھ چینی ڈال کر گر ینڈ کر لیں ۔پھر اس امیزے کو دیگچی میں ڈال کر چو لہے پر چڑ ھا دیں جب دودھ گا ڑھا ہو جا ئے تو ایک بر تن میں علیحدہ سے گھی تیز گرم کر کے ایک حصہ گھی ڈال کر خو ب بھو ن لیں جب گھی نکل آئے تو دوبا رہ گھی ڈال کر اس کو بھو ن لیں جب ہلکا بر اون ہو جا ئے تو اس کو اتا ر کر ایک تھا ل میں ہلکا سا گھی لگا کر پھیلا دیں ۔ اور اس کے ٹکڑ ے کر لیں ۔اور ٹھندا ہو نے دیں ۔بر فی تیا ر ہے ۔چا ئے کے سا تھ پیش کر یں۔